حکومت قومی توانائی کفایت شعاری مہم کے موثر نفاذ کیلئے تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے فیصلہ کریگی،وزیر دفاع کہ بجلی کی پیداوار کے لیے فاصل فیول کا درآمدی بل 80 بلین ڈالر سالانہ کے کل درآمدی اخراجات کا 20 فیصد ہے جسے ملک کے معاشی وسائل پر بڑھتے ہوئے بوجھ کی وجہ سے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا، خواجہ آصف کا مشاورتی اجلاس سے خطاب
حکومت قومی توانائی کفایت شعاری مہم کے موثر نفاذ کیلئے تاجر تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اتفاق رائے سے فیصلہ کریگی،وزیر دفاع کہ بجلی کی پیداوار کے لیے فاصل فیول کا درآمدی بل 80 بلین ڈالر سالانہ کے کل درآمدی اخراجات کا 20 فیصد ہے جسے ملک کے معاشی وسائل پر بڑھتے ہوئے بوجھ … Read more